سونا اور ایکس اے یو / یو ایس ڈی کا فائدہ دس گنا بڑھایا گیا!
تاجروں کے لیے اہم اپ ڈیٹ! نیا لیوریج 1:1000
سرفہرست 100 قابل بھروسہ فنانشل انسٹی ٹیوشنز ایوارڈ کی تقریب کا دوسرا ایڈیشن اٹلانٹس، دی پام ان دبئی میں منعقد ہوا۔ ایوارڈ ان اداروں کو سند فراہم کرتا ہے جنہوں نے غیر معمولی خدمات، جدید ترین مالیاتی حل اور بہترین کارکردگی کے ذریعے اپنے صارفین اور اسٹیک ہولڈرز کا بھرپوراعتماد حاصل کیا ہوتا ہے۔
انسٹا فاریکس کو ٹاپ 100 ایوارڈ حاصل کرنے پر فخر ہے، سال ہا سال سے مارکیٹ میں موجودگی میں حاصل ہونے والے 50 اعزازات کی فہرست میں یہ ایک بہترین اضافہ ہے
اس اعزاز نے ایک بار پھر ہماری صارفین کو فراہم کی جانے والی خدمات کے مربوط اور اعلیٰ معیار کے لیے ہمارے غیر متزلزل عزم کو سند فراہم کی ہے۔