یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔
پیچیدہ ٹیکنیکل معاملات کی تفصیل میں نہ ہی جایا جائے تو بہتر ہے اور یہ جانا جائے کہ کرپٹو کرنسی کیا ہے اور یہ کس طرح کام کرتی ہے
کریپٹو کرنسی ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے اور ایک فرضی رقم ہے جو کہ رائج کرنسی کا متبادل ہے - کریپٹوکرنسی کا اہم ترین فیچر یعنی خاصیت یہ ہے کہ یہ ڈی سنٹرل آئیزڈ ہے جو کہ اس کو حکومتی مداخلت اور اوچھ ہتھکنڈوں سے محفوظ کرتی ہے
رقم کی عمومی قسم کے برخلاف ورچوئل کرنسی کی رقم واضح طور پر محدود ہوتی ہو ہے یہ ممکن نہیں ہے کہ لامحدود ڈیجیٹل ٹوکن جاری کئے جائیں - اس وجہ سے کریپٹو کرنسی کا عمومی طور پر مقابلہ میں قیمتی دھاتوں سے کیا جاتا ہے نہ کہ امریکی ڈالر اور یورو سے کیا جاتا ہے
کرپٹو کرنسی کام کس طرح کرتی ہے ؟
ایک صارف لین دین کی درخواست کس طرح دے سکتا ہے ؟
لین دین کی درخواست «کراس پوائنٹس», یا «نوڈز» کہا جاتا ہے ایک پی 2 پی نیٹ ورک میں داخل ہوتی ہے جو کہ دو کمپیوٹرز پر مشتعمل ہوتا ہے - یہ کمپیوٹرز .
یہ نیٹ ورک لین دین کے درست ہونے کو پرکھتا ہے اور خصوصی ایلگرویتھم کی مدد سے صارف کا سٹیٹس چیک کرتا ہے
چیک کرنے کے بعد یہ ٹرانز ایکشن ایک اور ٹرانز ایکشن کے ساتھ جوڑی جاتی ہے رجیسٹر کا ایک نیاء ڈیٹا بلاک.
یہ بلاک ایک موجودہ بلاک چین ڈیٹا بیس میں کچھ اس طرح سے ظآہر ہوتی ہے کہ یعنی وہ غیر مصدقہ لین دین سے الگ نظر آتی ہیں
یہ لین دین مکمل ہوگیا ہے
کرپیٹوں کرنسی کا سب سے اہم اصول بلاک چین ٹیکنالوجی ہے جو کہ آن لائن لیجر کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے اور اس میں وہ تمام لین دین نوٹ کیا جاتا ہے جو کہ کبھی بھی کہیں سے بھی کرپٹو کرنسی میں ہوا ہوتا ہے تمام بلاکس ایک دوسرے کے ساتھ جُڑے ہوتے ہیں اور مکمل طور پر محفوظ ہوتے ہیں
کوئی بھی بِٹ کوائن لین دین فوری طور پر پبلک لیجر میں ریکارڈ ہوتا ہے - تمام صارفین اس قابل ہوتے ہیں کہ اپنے لین دین کو پرائیوٹ یا پبلک کی یعنی کوڈ کو استعمال کرتے ہوئے دیکھ سکیں
بلاک چین عام افراد کے لئے بلکل مفت دستیاب ہے - اس ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین کسی تیسرے فریق کو شامل کئے بغیر جیساء کہ بنک وغیرہ خود ہی اشیاء کی خرید اور فروخت کرسکتے ہیں
بِٹ کوآئن کا میزانیہ ایک ڈیجیٹل والٹ میں رکھا جاتا ہے جس کے لئے پبلک اور پرائیوٹ کی استعمال کی جاتی ہے جو کہ انگریزی اور گنتی کے حروف کی ایک لمبی سٹرنگ یعنی لائن ہوتی ہے جو کہ ایک منفرد یعنی محفوظ ایلگوریتھم کے ذریعہ سے بنتی ہے
ڈیجیٹل کرنسی کا تبادلہ با آسانی فیٹ منی یا عام رقم سے کیا جاسکتا ہے - اس کے علاوہ کرپیٹو کرنسیوں کو سرمایہ کاروں کا اعتماد بطور ایک نفع بخش سرمایہ کے حاصل ہوا ہے - اس کا دستیاب ہونا ، لین دین کے لئے کم فیس اور شرائط واضح طور پر مالی لین دین کے ایک نئے معیار کے طور پر دیکھے جاسکتے ہیں - بلاک چین ٹیک نالوجی بڑے پیمانے پر تمام معاملات ذندگی میں استعمال ہوتی ہیں
بِٹ کوائن کیا ہے ؟
بِٹ کوائن پہلی ڈی سنٹرل ائیزڈ ڈیجیٹل رقم ہے - یہ کریپٹو کرنسی سال 2009 میں بنائی گئی جب کہ دراصل اس کا نام پہلی مرتبہ 31 اکتوبر 2008 میں سامنے آیا کہ جب ایک فرد جس کا نام سٹویشی ناکا موٹو تھا اور یہ بِٹ کوائن کا موجد ہے اور اس نے ایک مضمون لکھا کہ جس کا عنوان "پییر ٹو پییر الیکٹرانک کیش سسٹم" تھا - بِٹ کوائن نے کریپٹو کرنسی کے ایک نئے دور کا آغاذ فراہم کیا ہے - اسی طرح پہلا بلاک اور پہلے 50 بِٹ کوائن بنائے گئے - جس کے بعد اس فیٹ کرنسی کے لئے پہلا لین دین اور تبادلہ عمل میں آیا - اپریل 15 سال 2010 کو پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر یعنی آفیشلی 1000 بِٹ کوائن فروخت کئے گئے - اس وقت بِٹ کوائن کی قدر 3۔0 سینٹ تھی - تب سے سال 2017 کے اختتام پر بِٹ کوائن کی قیمت نے 19000 ڈالرز کی سطح کو حاصل کیا تھا
دنیا بھر سے مائنرز بِٹ کوائن بناتے ہیں روزانہ کی بنیادوں پر لاکھوں کمپیوٹرز ایک خآص عمل انجام دیتے ہیں ، نئے بلاکس بناتے ہیں اور لین دین کو ریکارڈ کرتے ہیں - اس کے ساتھ ساتھ یہ نظام کچھ خاص انداز میں دیکھا جاتا ہے کہ یعنی اس کی نگرانی ہوتی ہے یہ بِٹ کوائنز کی ایک مخصوص تعداد بناتے ہیں کہ جس کا تخمینہ لگایا گیا ہوتا ہے - بِٹ کوائن کی یہ تعداد 21 ملین کوائنز تک محدود ہے اسی وجہ سے اس کو ڈیجیٹل گولڈ کہا جاتا ہے
سال 2016 اور سال 2017 سے ریٹیل تاجران کے ساتھ ساتھ بڑے سرمایہ کاروں کے لئے بھی بِٹ کوآئن کی تجارت خاصی مقبول ہورہی ہے - دنیاء کے معروف ترین ٹریڈنگ فلورز جیساء کہ سی ایم اے گروپ اور سی بی او ای گلوبل مارکیٹ نے پہلے ہی بِٹ کوائن میں فیوچر ٹریڈنگ متعارف کروا دی ہے - بِٹ کوائن ایک بہت ذیادہ طلب کی حامل ڈیجیٹل کرنسی ہے - یہ عالمی معاشی مارکیٹ کا ایک اہم حصہ ہے اور ایک تجارتی سودے کے طور پر جانا جانے لگا ہے
بی ٹی سی کام کس طرح کرتا ہے ؟
عالمی ڈی سنٹرل لائزڈ پی 2 پی نیٹ ورک :
1. بِٹ کوائن مائنگ مائنر ایک خاص قسم کا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں تاکہ نئے بِٹ کوائن مائن کرسکیں - بِٹ کوائن ہر نئے بننے والے بلاک چین پر بطور آمدن یا بدل دیا جاتا ہے
2. بِٹ کوآئن ایکسینجرز بِٹ کوائن کے بدلے کلاسک کرنسی کی خرید کرتے ہیں لہذا کرپٹو کرنسی بغیر کسی مائنگ کے حاصل کی جاتی ہے اور یہ موقع فراہم کرتی ہے کہ آپ مارکیٹ میں داخل ہوں اور کرپٹو کرنسیوں کو نقد رقم میں تبدیل کرسکیں
3. صارفینعام افراد اور ادارے دونوں ہیبناتے ہیں ای والٹ اور پے منٹ ویب سائٹس. ادارے استعمال کرسکتے ہیں کیو آر کوڈ تاکہ عام ذندگی میں رقم کا لین دین آسان ہوسکے
4. عام صارفین بناتے ہیں بی ٹی سی والٹجہاں کریپو کرنسی محفوظ انداز میں موجود ہوتی ہے یا رکھی جاسکتی ہے. بِٹ کوائنز کا تبادلہ ان والٹس کے مابین کیا جاسکتا ہے.
تاجران بِٹ کوآئن کی قیمت میں اتار چڑھاو سے بغیر کریپٹو کرنسیی کو خرید آمدن حاصل کرسکتے ہیں - بطور متبادل تاجران سی ایف ڈی یعنی کنٹریکٹ فار ڈیفرنس میں خرید کرسکتے ہیں جو کہ بِٹ کوآئن کی قیمت میں ہوتی ہے - جب تک یہ کنٹریکٹ آپ کے اکاونٹ میں کھُلا رہتا ہے تو آپ اس بِٹ کوآئن کی رقم میں اضافہ کی صورت میں کچھ نفع کما سکتے ہیں کہ اگر آپ کریپٹو کرنسی کو اپنی مِلک میں رکھتے ہیں - صرف شرط ایک ہی ہے کہ آپ کی بِٹ کوائن کے حوالے سے کی گئی پیشن گوئی درست ہو-
فاریکس میں ایک نئے ایسٹ / سودا ہونے کے برخلاف یہاں بہت سے تجاویز ہیں جو کہ معروف کرپٹو کرنسی میں تجارت کے لئے آپ کو اندر کی بات بتاتی ہیں - سب سے پہلی اور سب سے اہم یہ کہ بِٹ کوآئن خبروں کے تناظر میں بہت ہی حساس ہے - دلچسپ یہ ہے کہ اس پر امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی معروف معاشی رپورٹس کا کوئی عمل دخل نہیں ہے - لیکن یہ کریپٹو کرنسی کے حوالے سے خبروں پر فوری در عمل ظآہر کرتا ہے - لہذا کوئی پوزیشن لینے سے قبل تاجران کو بڑی کمپنیوں کی جانب سے بڑی سرمایہ کاری پر نظر رکھنی چاھیے ، کریپو ایکسینج پر سائبر حملہ کے حوالے سے مطلع رہنا چاھیے اور مرکزی بنکوں اور ریاست سے نمائندوں کے بیانات پر بھی تاجران کو نظر رکھنی چاھیے - حکمت عملی تیار کرتے ہوئے اس بات کو یقنی بنائیں کہ آپ کو تجارتی سسٹم بھی سادہ ترین ہو- رقم کی مینجمنٹ / تنظیم اور سٹاپ لاس لیولز پر خیال کیا جانا بھی از حد ضروری ہے
اگر آپ اس فنانشل مارکیٹ میں نئے آئے ہیں تو لازمی طور پر کوئی پوزیشن یعنی تجارت کرنے سے قبل تجزیاتی تجاویز حاصل کرلیں - جیساء کہ انسٹا فاریکس تجزیات اور بِٹ کوآئن میں تجارت کے حوالے سے پیشن گوئیاں جو کہ دستیاب ہیں روزانہ کی بنیادوں پر.
مختصر یہ کہ بِٹ کوائن میں تجارت کوئی بہت ذیادہ پیچیدہ عمل نہیں ہے - بِٹ کوآئن کی قیمت میں اضآفہ یا کمی کا انحصار دوسری کرنسیوں کے مقابلہ میں امریکی ڈالر کی مضبوطی یا کمزوری پر نہیں ہے - دن بدن کریپٹو کرنسی عالمی معاشی مارکیٹ میں مقبول سے مقبول ہوتی جارہی ہے - آجکل سرمایہ کاروں کے پورٹ فولیو بِٹ کوائن کے بغیر ادھورے معلوم ہوتے ہیں - اب ہم ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں ایک نئی صبح دیکھ رہے ہیں - آپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
2024 میں بٹ کوائن: سال کا جائزہ لینا اور پیش گوئیوں کا اندازہ لگانا
Ekaterina Kiseleva
13:45 2024-12-26 UTC+2
یہ سال کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے ایک اہم سنگ میل رہا ہے، بنیادی طور پر سپاٹ ETFs کے آغاز اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی شمولیت کی وجہ سے۔ اگرچہ Bitcoin کی مستقبل کی قیمت کے بارے میں متعدد پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں۔
اگرچہ بِٹ کوائن سب سے پہلی کرپٹو کرنسی ہے جو کہ آج سے 10 سال قبل منظر عام پر آئی تھی لیکن ان ڈیجیٹل کرنسیوں کی قانونی حیثیت ابھی تک واضح نہیں کی گئی ہے - بہرحال ورچوئل رقم دن بدن مقبول ہوتی جارہی ہے لہذا دونوں عالمی کیمیونٹی اور ممالک اپنے اپنے طور پر اس معاملہ پر غور کر رہے ہیں - فی الوقت تمام ممالک کی جانب سے ایک جیساء یعنی مشترکہ فیصلہ آنا وقت سے پہلے کے اندازے ہیں لیکن بہت سے ممالک پہلے ہی اس پر ایک موقف لے چُکے ہیں اور اس کے لئے قانونی عمل درآمد کو شروع کرچُکے ہیں یعنی ابتدائی مراحل کی تیاری ہورہی ہے - ممالک دو گروپوں میں تقسیم کئے جاسکتے ہیں - بعض ممالک اس پر پابندی چاھتے ہیں یا اس کا استعمال محدود کرنا چاھتے ہیں جن میں بنگلا دیش ، بولیوا ، چائنہ اور ایکواڈور شامل ہیں جب کے ان کے ساتھ ساتھ آئس لینڈ ، انڈونیشیاء ، کرگستان ، لبنان ، روس ، تھائی لینڈ ، ویتنام اور دوسرے ممالک بھی شامل ہیں - اس کے علاوہ کچھ ممالک وہ بھی ہیں جو کہ اپنی اپنی معیشتوں میں کریپٹو کرنسیوں کو متعارف کروانے کے لئے ایک قانونی طریقہ کار طے کررہے ہیں ان ممالک میں آسٹریلیا ، بیلجیم ، کینیڈا ، سائپرس ، اور ڈنمارک شامل ہیں اس کے ساتھ ساتھ فرانس ، جرمنی ، ہانگ کانگ اور اسرائیل کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہے - اٹلی ، جاپان ، نیوزی لینڈ اور ناروے کے علاوہ ، سنگاپور ، جنوبی کوریا ، سپین ، سوئزر لینڈ ، سوئڈن ، ترکی ، برطانیہ اور امریکہ کے علاوہ بھی بعض ممالک کریپوٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کو تسلیم کر چکے ہیں
جاپان نے اس معاملہ میں خاصی پیش رفت کی ہے اور بِٹ کوائن کی لین دین کے لئے حثیت کو قبول کیا ہے - چائنہ میں صرف انفرادی حیثیت سے ہی اس کا استعمال کیا جاسکتا ہے یورپی یونین میں بِٹ کوائن میں لین دین کو کرنسیوں ، کوائن اور بنک کے نوٹوں کی طرح ادائیگی کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے جب کہ بِٹ کوائن پر یورپ میں کوئی ٹیکس نہیں لگتا ہے - بہرحال ٹیکس کا معاملہ ایک اہم معاملہ ہے - کریپٹو کرنسی مارکیٹ میں سرمایہ کاری ایک ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے اور اس میں مسلسل اضآفہ ہورہا ہے لہذا کوئی ایک بھی حکومتی مشینری / ادارہ اس نفع بخش مارکیٹ کو بغیر ٹیکس کے نہیں چھوڑ سکتا ہے
کریپٹو کرنسیوں نے آگے کی جانب ایک بڑا قدم لیا ہے اور قانون سازوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے - بہت سے ممالک کی حکومتیں ابھی اس معاملہ میں اتفاق رائے نہیں کرسکیں ہیں اور اس کی کوئی واضح تشریح بھی نہیں کرسکی ہیں - بعض ممالک نے بِٹ کوآئن کو ایک موقع فراہم کیا ہے جب کے باقیوں نے آسان راہ لی ہے اور اس پر پابندی لگائی ہے - بہرحال ڈی سینٹرل ائزیشن جو کہ بِٹ کوائن کا ایک مضبوط ترین خآصا ہے نے متعلقہ حُکام کو اس پر اپنا اثر جمانے سے روکا ہوا ہے - اسی وجہ سے ذیادہ تر ماہرین یہ خیال کرتے ہیں کہ حکومتوں کے پاس کوئی اور راہ نہیں ہوگی مگر یہ کہ وہ کرپٹو کرنسیوں کو تسلیم کریں اور انہیں قانونی حیثیت دیں
انسٹا فاریکس کے ساتھ بی ٹی سی کے تجارت کے فوائد
اپنے سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو یعنی کھاتہ میں ایک نیاء تجارتی انسٹرومنٹ داخل کرلیں اور فوری طور پر نفع کمانا شروع کریں- سرمایہ کاروں کے بِٹ کوائن کے مختلف خیالات کا اظہار کیا ہے لیکن یہ رجحان اب یقنی طور پر ختم نہیں ہوگا ڈیجیٹل کرنسی کے اس دور میں داخل ہونے کا یہ موقع ضائع مت کریں - انسٹا فاریکس آپ کی ہر طرح سے مدد کے لئے تیار ہے
ہم پیش کرتے ہیں
ایک موقع کہ آپ ڈیمو اکاونٹس میں اپنی مشق جاری رکھ سکھیں
آسان لیوریج
(#Bitcoin) بغیر کسی حقیقی ڈیلیوری کے بِٹ کوائن میں سی ایف ڈی کی تجارت
تازہ خبریں ، تجزیاتی ری یووز اور کریپٹو کرنسیوں کے حوالے سے مفید معلومات
اوپر دی گئیں تمام چیزوں کے علاوہ ہماری ساکھ - انسٹا فاریکس نے قابل بھروسہ شراکت داروں کا اعتماد جیتا ہے - اس کی تصدیق یہ حقیقت کررہی ہے 700000 سے ذائد صارفین نے کمپنی میں اپنا اعتماد ظاہر کیا ہے